Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

شمالی وزیرستان:تازہ آپریشن میں مزید16دہشت گردہلاک،مارے جانے والے دہشت گردوں کی کل تعداد91ہوگئی

نومبر 13, 2026

رکشہ میں 28 طلبا کو سوار کرنے پر ڈرائیورگرفتار

نومبر 13, 2026

اے آئی کمپنیاں سابق انٹیلی جنس افسران بھرتی کرنے لگیں

نومبر 13, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 13
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»کھیل»ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 24 رنز سے ہرا دیا
کھیل

ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 24 رنز سے ہرا دیا

EditorBy Editorنومبر 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو 24 رنز سے شکست دے دی۔

عجمان میں جاری ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے اپنے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کی۔ گرین شرٹس نے مقررہ اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے عائشہ ظفر نے شاندار بیٹنگ کی۔ انہوں نے 59 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

شوال ذوالفقار نے 42 رنز بنائے۔ اس کے علاوہ منیبہ علی اور صدف شمس نے 37، 37 رنز کی اننگز کھیلیں۔

پاکستان کے 180 رنز کے جواب میں تھائی لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 156 رنز بنا سکی۔ یوں پاکستان نے یہ مقابلہ 24 رنز سے اپنے نام کرلیا۔

پاکستان کی جانب سے تسمیہ رباب نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے تھائی لینڈ کی چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

میچ میں بہترین کارکردگی پر عائشہ ظفر کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ ڈرا، سعود شکیل سنچری سے 3 رنز دور رہ گئے

    نومبر 13, 2026

    شاداب خان آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں ڈیزرٹ وائپرزکے کپتان مقرر

    نومبر 13, 2026

    پنڈی کرکٹ سٹیڈیم:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آخری دن

    نومبر 13, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    امریکی انتخابات اور ڈیموکریٹس کی ذمہ داریاں

    نومبر 13, 2026

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026

    نئے صوبے یا نیا تنازع

    نومبر 11, 2026

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.