بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں شاہ رخ خان نے دبئی میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں میزبان اور فلم ساز کرن جوہر نے ان سے سوال کیا کہ آپ کو اپنے گھر میں کون سے کام کرنے کی اجازت نہیں ہے؟
اس پر اداکار نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر میں مجھے کچھ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

