Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کی قومی اتحادی حکومت کی پیشکش مسترد کر دی

نومبر 15, 2026

آئی سی سی نے 2035 تک عالمی کرکٹ ایونٹس کا شیڈول منظور کر لیا

نومبر 15, 2026

ایرانی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا دورۂ پاکستان متوقع

نومبر 15, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 15
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»معروف گلوکارہ شازیہ خشک نےموسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ کر اسلامی زندگی اختیار کرلی۔جنید جمشید کی زندگی نے میری سوچ کا دھارابدل دیا۔ شازیہ خشک
پاکستان

معروف گلوکارہ شازیہ خشک نےموسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ کر اسلامی زندگی اختیار کرلی۔جنید جمشید کی زندگی نے میری سوچ کا دھارابدل دیا۔ شازیہ خشک

EditorBy Editorنومبر 15, 2026Updated:نومبر 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

معروف سابق گلوکارہ شازیہ خشک نے موسیقی سے توبہ کرکے شرعی پردہ اختیار کرلیا۔شازیہ خشک گزشتہ کچھ عرصے سے منظرِ عام سے غائب تھیں اور اب ان کی زندگی کے حوالے سے ایک نئی خبر سامنے آئی ہے۔گلوکارہ کا سوشل میڈیا پر صحافی کو دیا گیا ایک انٹرویو وائرل ہوا ہے جس میں انہیں کراچی میں ایک اسٹال پر آرٹیفیشل جیولری اور ہینڈ میڈ ثقافتی ملبوسات فروخت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

شازیہ خشک جنہوں نے اب مکمل شرعی پردہ بھی اختیار کرلیا ہے،بے بتایا کہ وہ 2018 سے ہی گلوکاری چھوڑ چکی ہیں اور انہوں نے یہ راستہ اللہ اور اسلام کی خاطر اختیار کیا ہے۔شازیہ خشک نے کہا کہ جنید جمشید کی وفات کے بعد وہ شدید صدمے سے دوچار ہوئیں، اسی دوران انہوں نے موسیقی کی دنیا چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ وقت کے ساتھ خود کو سنبھالا اور ہمت جمع کرکے پردہ اختیار کرلیا۔گلوکارہ نے کہا کہ ان کے جڑواں بچے بیرونِ ملک مقیم ہیں لیکن وہ جانتی ہیں کہ وہ کبھی تنہا نہیں ہوں گی کیونکہ اس زندگی اور سفر میں اللہ ہمیشہ ان کے ساتھ ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    میجرعمرناصرشہیداور حوالدارعدنان شہید کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

    نومبر 15, 2026

    وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال کے پیش نظر گورنر کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ کر لیا

    نومبر 15, 2026

     اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے جہلم پہنچ گئی

    نومبر 15, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    سردار کھوسہ کا رقصِ بسمل

    نومبر 15, 2026

    ڈگریوں کا ڈھیر، ہنر کا قحط

    نومبر 15, 2026

    نئے صوبے کون بنائے گا

    نومبر 14, 2026

    پیٹرول، عوام اور جماعت اسلامی

    نومبر 14, 2026

    امریکی انتخابات اور ڈیموکریٹس کی ذمہ داریاں

    نومبر 13, 2026

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.