Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 29, 2026

سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

نومبر 29, 2026

مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»پیرس:کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کا شاہانہ سفر
تازہ ترین

پیرس:کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کا شاہانہ سفر

EditorBy Editorنومبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے یورپ کے دورے کے دوران دنیا کی مہنگی ترین لگژری ٹرینوں میں شمار ہونے والی وینس سمپلون اورینٹ ایکسپریس میں شاہانہ سفر کیا، جس پر ایک رات کا خرچ  پاکستانی روپے میں تقریباً 2 کروڑ 89 لاکھ 55 ہزار 208 روپے بتایا جا رہا ہے۔

کیٹی پیری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس شاہانہ سفر کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات نے پیرس سے وینس تک 24 گھنٹے کے سفر کے لیے خصوصی لگژری کیریج ’ایل آبزرویٹوائر‘ کا انتخاب کیا جس کا یک طرفہ کرایہ تقریباً 80 ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے۔

نجی لگژری کیریج میں علیحدہ بیڈروم، سنہری باتھ ٹب، وسیع لاؤنج، ذاتی ڈائننگ ایریا اور ایک ہزار سے زائد کتابوں پر مشتمل نجی لائبریری موجود ہے۔

اس خصوصی سفر میں 24 گھنٹے ذاتی بٹلر کی سہولت، شیف کے تیار کردہ کھانے، کیویار، شراب اور دیگر لگژری سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    بلوچستان: 10 افراداغوا،2کی لاشیں برآمد

    نومبر 29, 2026

    پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا

    نومبر 29, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 میں اہم خطاب کریں گی

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.