Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ سے انکار — غزہ کے عوام سے اظہارِ یکجہتی
- قازقستان میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی نافذ
- نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع
- نئےمالی سال کےپہلےدن آئی ایم ایف کی پہلی شرط منظور، یوٹیلیٹی اسٹورز بند
- ڈالر کی قیمت میں کمی پر عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر پاکستان میں 6600 روپے مہنگا
- یورپ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، جھلسا دینے والی گرمی سے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
- وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سفارتخانے آمد:اسرائیلی حملوں کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
- عوام کی سستی بجلی کی موجیں ختم:پرانے ریٹ بحال
Author: Editor
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو جو خط لکھا ہے اس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں،، خط میں پی سی بی نے آئی سی سی اہم سوالات کے جواب مانگے ہیں،، پی سی بی نے اپنے خط میں آئی سی سی سے پوچھا ہے کہ سوال 1:بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے پاکستان نہ آنے کی اطلاع کب دی؟ سوال 2: کیا بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو اپنے انکار سے تحریری طور پر آگاہ کیا؟ سوال 3: اگر بھارت نے تحریری طور پر پاکستان آنے سے معذرت کی کیا وجوہات بیان کی…
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی باکو میں COP-29 کے موقع پر ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن (Mette Frederiksen) ملاقات دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ڈنمارک کے مابین سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بالخصوص گرین ٹرانزیشن اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں تعاون پر زور دیا۔ دوطرفہ تعاون کے فروغ کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی کی اہم ترجیحات پر عالمی اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا تاکہ کرہ ارض کو موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچایا جا سکے۔ اس سال پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان سفارتی تعلقات…
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گستاخانہ اور فحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا پی ٹی اے گستاخانہ اور غیر اخلاقی مواد کی بلاکنگ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے اب تک پی ٹی اے نے 100,183 گستاخانہ یو آر ایل اور 844,008 فحش ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے پی ٹی اے سوشل میڈیا پر گستاخانہ اور غیر اخلاقی مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کے خلاف سخت اقدامات کے تحت کارروائی عمل میں لارہی پی ٹی اے اُن ویب سائٹوں کو بھی بلاک کر رہی ہے جن کی اطلاع شہریوں اور…
بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ پاک فوج کی جنگ نہیں ہے،، یہ معاشرے کے ہر فرد کی جنگ ہے۔۔
پنجاب کے شہر چکوال واپس آنے والی باراتیوں سے بھری بس گلگت بلتستان میں دریائے سندھ میں گر گئی،، حادثے میں 18 افراد جاں بحق ہوئے،، دلہن کو زخمی حالت میں دریا سے نکال لیا گیا،، 6 لاپتہ مسافروں کی تلاش تاحال جاری ہے،، یہ حادثہ استور میں پیش آیا،، دلہا اور اس کی والدہ بھی مرنے والوں میں شامل ہیں،، امدادی سرگرمیوں میں مصروف ریسکیو ادارے کے افسر وزیر اسد کا کہنا تھا کہ جائے حادثہ کی طرف امدادی ٹیمیں اور ایمبولینسز روانہ کر دی گئی ہیں، باراتیوں سے بھری کوسٹر گلگت بلتستان کے ضلع استور کے گاؤں پریشنگ…
وزیر اعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مسلم ورلڈ لیگ کی جانب سے دنیا بھر میں اسلام کے حقیقی تشخص کو فروغ کے لئے کارہائے نمایاں کو سراہا۔ انہوں نے تنظیم کے کام کو آگے بڑھانے اور اتحاد امت کو فروغ کے لئے سیکرٹری جنرل کی قیادت کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ مسلم ورلڈ لیگ کا مسلمانوں کے مفادات و مقاصد کی وکالت اور بھائی چارے، رواداری اور باہمی احترام کے پیغام کو عام کرنے میں اہم کردار ہے۔ انہوں نے مزید کہا مسلم…
آئندہ سال فروری میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے سے انکار تو کر دیا لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ کو پاکستان کے سخت موقف کا بالکل اندازہ نہیں تھا،، پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ایک ای میل بھیجی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان نہ آنے کی ٹھوس وجوہات بیان کرے،، چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی اور ہائبرڈ وینیو کا آپشن کسی صورت اختیار نہیں کیا جائے گا،، بھارت کی ہٹ دھرمی اور حکومت پاکستان کے سخت موقف کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پریشانیاں بڑھ…
پاکستانی معیشت میں بہتری کے آثار نمودار ہونا شروع ہو گئے ہیں،، حکومت نے بینکوں سے قرضوں کا انحصار کم کر دیا ہے،، اب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسلامک سکوک بانڈز سے قرض لیا جا رہا ہے،، اسٹیٹ بینک نے قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے،، ستمبر میں پاکستان کے مجموعی قرض کا حجم 69 ہزار 750 ارب روپے پر آ گیا ہے،، اگست 2024 میں قرضوں کی مالیت 70 ہزار 362 ارب روپے تھی،، سالانہ بنیادوں پر قرض 7 ہزار 279 ارب روپے کا اضافہ ہوا،، ستمبر 2023 میں قرض 62 ہزار 291 ارب روپے تھا،، اسٹیٹ…
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے آئندہ چھ سال میں 6 ہزار 800 ارب ڈالر کی ضرورت ہے،، وہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں COP 29 کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے،، وزیراعظم نے کہا 2022 اور 2023 میں پاکستان کو دو بڑے اور تباہ کن سیلابوں کا سامنا کرنا پڑا،، پاکستان ابھی تک ان قدرتی آفات کے نقصانات سے باہر نہیں نکل سکا،، آج ہم ایک ایسے اہم موڑ پر کھڑے ہیں جہاں عالمی موسمیاتی فنڈ کو ازسر نو ترتیب دینے کی ضرورت ہے تاکہ خطرے سے…
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آئی،، لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 77 ڈالر فی اونس سستا ہو گیا،، سونے کی نئی قیمت 2 ہزار 593 ڈالر پر آ گئی،، پاکستان میں ایک تولہ سونے کے بھاؤ 7000 روپے گر گئے،، ملک کے صرافہ بازاروں میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے میں فروخت ہوا،، 10گرام سونے کی قیمت 6000 روپے کم ہو گئی،، 10 گرام سونا 2 لاکھ 31 ہزار 911 روپے کا ہو گیا