Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حوثیوں کا سعودی عرب سے 51 ارب ڈالر اور حکمرانی تسلیم کرنے کا مطالبہ

نومبر 5, 2026

دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نومبر 5, 2026

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 7 فروری کوہوگا۔خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کا فیصلہ

نومبر 5, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 5
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»کھیل»ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2026: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، ازبکستان کو 3-0 سے شکست
کھیل

ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2026: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، ازبکستان کو 3-0 سے شکست

EditorBy Editorنومبر 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان مینز اسکواش ٹیم نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2026ء میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے ازبکستان کو 3-0 سے شکست دے دی۔

پاکستان کی جانب سے نور زمان، محمد عاصم خان اور ناصر اقبال نے کامیابیاں حاصل کیں۔ تینوں کھلاڑیوں نے اپنے اپنے میچ جیت کر ٹیم کو کلین سوئپ کامیابی دلائی۔

چیمپئن شپ کے پہلے روز نور زمان نے پہلا میچ کھیلا۔ انہوں نے ازبکستان کے محمد مصطفیٰ عبدالرحمانوف کو ہرایا۔ نور زمان نے 11-2، 11-2 اور 11-4 سے کامیابی حاصل کی۔

دوسرے میچ میں محمد عاصم خان نے میدان مارا۔ انہوں نے یخیوخون نذیروف کو 11-3، 11-4 اور 11-2 سے شکست دی۔

اسی طرح تیسرے میچ میں ناصر اقبال نے پاکستان کی برتری مکمل کردی۔ انہوں نے بوترجون انورجونوف کو 11-6، 11-5 اور 11-6 سے ہرایا۔

اس طرح پاکستان نے ازبکستان کے خلاف تینوں میچ جیت لیے۔

ایونٹ کے پہلے روز دیگر ٹیموں کے درمیان بھی دلچسپ مقابلے ہوئے۔ مینز مقابلوں میں ہانگ کانگ چین نے ایران کو 3-0 سے شکست دی۔

ویمنز مقابلوں میں ہانگ کانگ نے کوریا کو 2-1 سے ہرایا۔ جبکہ ملائیشیا نے ایران کے خلاف 3-0 سے کامیابی حاصل کی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

    نومبر 5, 2026

    پاکستانی فائٹر ملیحہ علی آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

    نومبر 5, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ کل سے عمان میں شروع، پاکستان ٹائٹل کے دفاع کے لیے پُرعزم

    نومبر 4, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026

    بیرونِ ملک ہزاروں پاکستانی قیدی

    نومبر 3, 2026

    امن، ٹرمپ اور مکہ اتحاد

    نومبر 3, 2026

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.