Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

فیلڈ مارشل عاصم منیر کاایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلاکادورہ۔کمانڈوزنے خصوصی آپریشنز کے دوران جنگی مہارت، چابک دستی اور درست کارروائیوں کا عملی مظاہرہ کیا

نومبر 5, 2026

وزیراعلیٰ مریم نوازکا اضلاع کی بیوٹیفکیشن پلان کی تکمیل اور معیار میں تساہل برتنے پراظہاربرہمی، فصلوں کی باقیات جلانے پر 100 فیصد کنٹرول کا حکم

نومبر 5, 2026

شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر9نومبر کو پاکستان بھر میں عام تعطیل ہوگی

نومبر 5, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 5
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر9نومبر کو پاکستان بھر میں عام تعطیل ہوگی
پاکستان

شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر9نومبر کو پاکستان بھر میں عام تعطیل ہوگی

EditorBy Editorنومبر 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کے یومِ پیدائش پر ہر سال یومِ اقبال منایا جاتا ہے۔ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے خودی، خود اعتمادی اور بیداری کا پیغام دیا تھا یہی وجہ ہے کہ اس دن ان کی شاعری، فلسفے اور برصغیر کے مسلمانوں کے لیے خدمات کو یاد کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ یومِ اقبال کے موقع پر عام تعطیل کا سلسلہ کئی دہائیوں سے جاری تھا، تاہم حکومت کی جانب سے 2015 میں یومِ اقبال کے موقع پرعام تعطیل ختم کر دی گئی تھی، جس کے بعد 9 نومبر کو سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلتے تھے۔
تاہم رواں سال نومبر 2026 میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے یہ تعطیل دوبارہ بحال کر دی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کاایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلاکادورہ۔کمانڈوزنے خصوصی آپریشنز کے دوران جنگی مہارت، چابک دستی اور درست کارروائیوں کا عملی مظاہرہ کیا

    نومبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ مریم نوازکا اضلاع کی بیوٹیفکیشن پلان کی تکمیل اور معیار میں تساہل برتنے پراظہاربرہمی، فصلوں کی باقیات جلانے پر 100 فیصد کنٹرول کا حکم

    نومبر 5, 2026

    بھارتی سموگ نے پنجاب سمیت پورے خطے کی فضا کو زہر آلود کر دیا

    نومبر 5, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026

    بیرونِ ملک ہزاروں پاکستانی قیدی

    نومبر 3, 2026

    امن، ٹرمپ اور مکہ اتحاد

    نومبر 3, 2026

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.