پاکستان اورتاجکستان کی فوج کے مابین مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق ‘دوستی-III’ کا تیسرادور اسپیشل آپریشنز اسکول چراٹ میں اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ مشق 26 اکتوبر 2026 کو شروع ہوئی تھی۔مشق کے دوران انسدادِ دہشت گردی کے تجربات کے تبادلے، آپریشنل طریقوں اور تکنیکوں کی بہتری کے ساتھ ساتھ باہمی سیکھنے کے عمل اور بہترین مہارتوں کی منتقلی کے ذریعے جنگی صلاحیتوں کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔یہ مشق پاکستان اور تاجکستان کے مابین دیرینہ عسکری تعاون کی عکاسی کرتی ہے اور دونوں ممالک کے دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
پاکستان اورتاجکستان کی فوج کے مابین مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق”دوستی-III” اسپیشل آپریشنز سکول چراٹ میں اختتام پذیر
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

