Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں۔سیاسی تناو اب ختم ہوناچاہیے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

نومبر 7, 2026

جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔عدالت نے شوہر کو25 نومبر کو طلب کرلیا

نومبر 7, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ

نومبر 7, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 7
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»سڑکوں کی دھلائی اور صفائی کیلئے پاکستان کا پہلا فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے افتتاح کر دیا
پاکستان

سڑکوں کی دھلائی اور صفائی کیلئے پاکستان کا پہلا فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے افتتاح کر دیا

EditorBy Editorنومبر 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک کا افتتاح کر دیا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک کامعائنہ کیااور ورکنگ کا مشاہدہ کیا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پہلے فل الیکٹرک سوئپیر پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی- بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ لاہور رنگ روڈ پر الیکٹرک میکنیکل سوئیپر ٹرک صفائی اور سڑک کی دھلائی کرے گا-فل الیکٹرک سوئپیر/برومر پہلی مرتبہ سڑک پر موجود پانی بھی جذب/ صاف کرے گا-فل الیکٹرک سوئپیر/برومر چارجنگ کے بعد 70 کلومیٹر تک رینج میں کام کرے گا – فل الیکٹرک سوئپیر کے زیرو کاربن اخراج کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی آئے گی- فل الیکٹرک سوئپیر سے سڑک پر گرد وغبار میں کمی آئے گی- بریفنگ میں بتایا گیا کہ فل الیکٹرک سوئپیرسے شور کم ہونے سے سمعی آلودگی کم کرنے میں مدد ملے گی- فل الیکٹرک سوئپیرکی وجہ سے فیول اور مرمت وغیرہ کے بھاری اخراجات بھی ختم ہوجائیں گے –

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں۔سیاسی تناو اب ختم ہوناچاہیے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

    نومبر 7, 2026

    جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔عدالت نے شوہر کو25 نومبر کو طلب کرلیا

    نومبر 7, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ

    نومبر 7, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026

    بیرونِ ملک ہزاروں پاکستانی قیدی

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.