Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بس مسافروں کی جان بچانے والابہادرمسافر”انسانیت کا ہیرو”قرار

نومبر 10, 2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازآج تقریر میں اگلی ارینجمنٹ کا بتاتے ہوئے کافی غصے میں اور پریشان نظر آئیں۔غریدہ فاروقی

نومبر 10, 2026

میں نے بچی سے کہاکہ مالدار شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ مارو،طاقت کا غرور مریم نواز کی حکومت میں نہیں چلے گا۔ مریم نوازشریف

نومبر 10, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 10
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»اجوکا تھیٹرکاپنجابی فنکارہ بالی جٹی پر فیچر فلم بنانے کا اعلان
پاکستان

اجوکا تھیٹرکاپنجابی فنکارہ بالی جٹی پر فیچر فلم بنانے کا اعلان

EditorBy Editorنومبر 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

​ڈائریکٹر جنرل پلاک محمد اسلم شاہد نے اجوکا تھیٹر کی پنجابی فلم ‘بالی جٹی’ کی تقریب میں شرکت کی۔

واضح رہے کہ اجوکا تھیٹر نے فلمی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے پنجابی لوک تھیٹر کی عظیم فنکارہ بالی جٹی (عنایت بی بی) کی زندگی اور جدوجہد پر پنجابی فیچر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

فلم کی کہانی،سکرپٹ اور تحقیق اجوکا تھیٹر کے بانی شاہد ندیم نے لکھی ہے اور ہدایت کاری بھی انہی کے ذمے ہے۔

فلم میں 1970ء کے پنجاب کی ثقافت، لوک موسیقی اور تھیٹر کے سنہرے دور کو پیش کیا جائے گا۔

​بالی جٹی 1937ء میں ساہیوال میں پیدا ہوئیں اور 1958ء میں لوک تھیٹر سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ ہیر رانجھا، سسی پنوں، سوہنی مہینوال اور مرزا صاحباں جیسے ڈراموں میں اداکاری اور گائیکی سے شہرت حاصل کی،اپنی گرج دار آواز کی وجہ سے انہیں "ببر شیرنی” کا خطاب دیا گیا۔

8 جون 1996ء کو وہ اس جہانِ فانی سے رخصت ہو گئیں۔ یہ فلم پنجاب کی لوک ثقافت اور تھیٹر کی تاریخ میں ان کی لازوال خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی ایک اہم کوشش ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بس مسافروں کی جان بچانے والابہادرمسافر”انسانیت کا ہیرو”قرار

    نومبر 10, 2026

    وزیر اعلی پنجاب مریم نوازآج تقریر میں اگلی ارینجمنٹ کا بتاتے ہوئے کافی غصے میں اور پریشان نظر آئیں۔غریدہ فاروقی

    نومبر 10, 2026

    میں نے بچی سے کہاکہ مالدار شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ مارو،طاقت کا غرور مریم نواز کی حکومت میں نہیں چلے گا۔ مریم نوازشریف

    نومبر 10, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.