Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بس مسافروں کی جان بچانے والابہادرمسافر”انسانیت کا ہیرو”قرار

نومبر 10, 2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازآج تقریر میں اگلی ارینجمنٹ کا بتاتے ہوئے کافی غصے میں اور پریشان نظر آئیں۔غریدہ فاروقی

نومبر 10, 2026

میں نے بچی سے کہاکہ مالدار شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ مارو،طاقت کا غرور مریم نواز کی حکومت میں نہیں چلے گا۔ مریم نوازشریف

نومبر 10, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 10
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»پنجاب کے شادی ہالوں، ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کے لیے نیا قانون نافذ
پاکستان

پنجاب کے شادی ہالوں، ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کے لیے نیا قانون نافذ

EditorBy Editorنومبر 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے صوبے بھر کے تمام ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، کافی شاپس اور شادی ہالوں کے لیے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم (ای آئی ایم ایس) کے تحت رسید جاری کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق صوبے بھر میں مذکورہ کاروباری اداروں کو صارفین کو فراہم کی جانے والی رسیدیں ای آئی ایم ایس کے ذریعے جاری کرنا ہوں گی۔

اس اقدام کا مقصد کاروباری لین دین کو الیکٹرانک نظام کے تحت لانا، ٹیکس وصولیوں میں شفافیت یقینی بنانا اور سیلز ٹیکس کی نگرانی کے نظام کو مؤثر بنانا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بس مسافروں کی جان بچانے والابہادرمسافر”انسانیت کا ہیرو”قرار

    نومبر 10, 2026

    وزیر اعلی پنجاب مریم نوازآج تقریر میں اگلی ارینجمنٹ کا بتاتے ہوئے کافی غصے میں اور پریشان نظر آئیں۔غریدہ فاروقی

    نومبر 10, 2026

    میں نے بچی سے کہاکہ مالدار شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ مارو،طاقت کا غرور مریم نواز کی حکومت میں نہیں چلے گا۔ مریم نوازشریف

    نومبر 10, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.