Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

شمالی وزیرستان:تازہ آپریشن میں مزید16دہشت گردہلاک،مارے جانے والے دہشت گردوں کی کل تعداد91ہوگئی

نومبر 13, 2026

رکشہ میں 28 طلبا کو سوار کرنے پر ڈرائیورگرفتار

نومبر 13, 2026

اے آئی کمپنیاں سابق انٹیلی جنس افسران بھرتی کرنے لگیں

نومبر 13, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 13
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»میررضا کیس:جے آئی ٹی 10 روزمیں تفتیش مکمل کرے،اجلاس کے منٹس سے بھی آگاہ کرے۔عدالت کا حکم
پاکستان

میررضا کیس:جے آئی ٹی 10 روزمیں تفتیش مکمل کرے،اجلاس کے منٹس سے بھی آگاہ کرے۔عدالت کا حکم

EditorBy Editorنومبر 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جوڈیشل مجسٹریٹ   کراچی شرقی کی عدالت کے روبرو میر رضا کیس کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے جے آئی ٹی کو تفتیش مکمل کرنے کے لیے 10 روز کی مہلت دے دی اور اجلاس کے منٹس سے بھی آگاہ کرنے کا حکم دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے میر رضا اور احمد بھرردے کی الیکٹرانک ڈیوائسز کی لائیو فارنزک جانچ کی اجازت دی اور پروٹوکول پر عمل درآمد اور نتائج سے آگاہ کرنے کا حکم بھی دیا۔

جے آئی ٹی نے گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد برانچ سے میر رضا کے پارٹنر کا ذاتی پستول بھی برآمد کرلیا تھا جس کے بعد ریکارڈ ضبط کرکے برانچ سیل کردی۔ 

ذرائع کے مطابق برآمد پستول فارنزک کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

دوسری جانب احمد بھردے کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ نارتھ ناظم آباد برانچ 29 جولائی سے بند ہے، ضبط کیا گیا اسلحہ پرائیوٹ سکیورٹی گارڈ کا ہے، تفتیش میں مکمل تعاون کررہے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    شمالی وزیرستان:تازہ آپریشن میں مزید16دہشت گردہلاک،مارے جانے والے دہشت گردوں کی کل تعداد91ہوگئی

    نومبر 13, 2026

    رکشہ میں 28 طلبا کو سوار کرنے پر ڈرائیورگرفتار

    نومبر 13, 2026

    اے آئی کمپنیاں سابق انٹیلی جنس افسران بھرتی کرنے لگیں

    نومبر 13, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    امریکی انتخابات اور ڈیموکریٹس کی ذمہ داریاں

    نومبر 13, 2026

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026

    نئے صوبے یا نیا تنازع

    نومبر 11, 2026

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.