Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 29, 2026

سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

نومبر 29, 2026

مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»ٹرینڈ»محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر
ٹرینڈ

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

EditorBy Editorجنوری 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قومی اسمبلی میں چھ ماہ سے خالی قائد حزب اختلاف کی نشست پر بالا آخر تقرری کردی گئی،اسپیکر ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا۔

اپوزیشن لیڈرکی تقرری کا نوٹیفکیشن اپوزیشن ارکان کےحوالےکردیا گیا،اسپیکر ایازصادق نےنوٹیفکیشن اپنے چیمبرمیں اپوزیشن ارکان کے حوالےکیا،اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر آج 16 جنوری کی تاریخ درج ہے، رولز آف بزنس 39 کے تحت اپوزیشن لیڈر کی تقرری عمل میں لائی گئی

اسپیکر سےملاقات کے بعد چیئرمین  پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے گفتگو کرتے ہوئے کہامحمود اچکزئی متفقہ امیدوار تھے،آج نوٹیفیکیشن ہوگیا ہے،7 اگست سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی تھا،ہم نے اپوزیشن لیڈر کو ہٹائے جانے کیخلاف کیس کررکھا تھا۔

بیرسٹر گوہر نےمزیدکہا نئی شروعات ہیں اللہ کرے آگے بھی بہتر ہو،محمود خان اچکزئی پر تمام اپوزیشن جماعتوں نے اعتماد کا اظہارکیا،سینیٹ چئیرمین سے بھی درخواست کروں گا کہ وہ بھی نوٹیفکیشن جاری کردیں،8 اگست سے سینٹ میں نجہ اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی ہے،قائمہ کمیٹیوں سے الگ ہونا علیحدہ معاملہ تھا،یہ سیاسی فیصلہ تھا،قائمہ کمیٹیاں الگ معاملہ ہے اور اپوزیشن لیڈر کی تقرری الگ۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    بلوچستان: 10 افراداغوا،2کی لاشیں برآمد

    نومبر 29, 2026

    پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا

    نومبر 29, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 میں اہم خطاب کریں گی

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.