Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 29, 2026

سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

نومبر 29, 2026

مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»ٹرینڈ»قومی کمیشن برائے انسانی حقوق، گھریلو تشدد کی روک تھام اور دانش اسکولز اتھارٹی بل کثرت رائے سے منظور
ٹرینڈ

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق، گھریلو تشدد کی روک تھام اور دانش اسکولز اتھارٹی بل کثرت رائے سے منظور

EditorBy Editorجنوری 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ 2025، گھریلو تشدد کی روک تھام اوردانش اسکولزاتھارٹی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور ہوگئے۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایوان نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ 2025 اور گھریلو تشدد کی روک تھام ، بل پرصدرمملکت آصف علی زرداری نے اعتراض عائد کیے تھے، تحفظات کو دور کرکے مسودہ بل ایوان کے سامنے پیش کیا گیا۔ ایوان نے شق وار رائے کے بعد بل کی باضابطہ منظوری دے دی۔

ایوان نےاپوزیشن کےاحتجاج اور ہنگامے میں دانش اسکولزاتھارٹی بل کثرت رائے سے منظورکیا، ترمیم کے مطابق دانش اسکولز کا قیام متعلقہ صوبائی حکام کی منظوری سے مشروط کیا جائے گا۔

اجلاس میں سانحہ گل پلازہ پر اظہار ہمدردی، یکجہتی اور افسوس کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، قرارداد ایم کیو ایم  کے ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارداد کے مطابق یہ ایوان سانحہ گل پلازہ پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    بلوچستان: 10 افراداغوا،2کی لاشیں برآمد

    نومبر 29, 2026

    پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا

    نومبر 29, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 میں اہم خطاب کریں گی

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.