Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 29, 2026

سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

نومبر 29, 2026

مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»ٹرینڈ»سٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
ٹرینڈ

سٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

EditorBy Editorجنوری 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں سال 2026 کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پالیسی ریٹ ساڑھے 10 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں غذائی اجناس میں مہنگائی، مجموعی معاشی صورتحال اور دیگر اہم معاشی عوامل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی کو آگاہ کیا گیا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، جو معاشی استحکام کی جانب ایک مثبت اشارہ ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران اندرونی ایشوز پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ آئندہ کی معاشی سمت اور مہنگائی کے دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے محتاط پالیسی اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی کے فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہناتھا کہ درآمدات بڑھ رہی ہیں، اجلاس میں جی ڈی پی گروتھ کا تفصیلی جائزہ لیا، رواں مالی سال کےدوسری سہ ماہی میں مہنگائی 7 فیصد سے اوپر  جا سکتی ہے، ایکسٹرنل اکاؤنٹس میں ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیا گیا، مانیٹری پالیسی نے مہنگائی کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا، ان تمام چیزوں کودیکھتےہوئےشرح سودکو10.5فیصدپر برقراررکھنےکافیصلہ کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    بلوچستان: 10 افراداغوا،2کی لاشیں برآمد

    نومبر 29, 2026

    پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا

    نومبر 29, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 میں اہم خطاب کریں گی

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.