Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 29, 2026

سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

نومبر 29, 2026

مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»ٹرینڈ»بلوچستان میں 17 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
ٹرینڈ

بلوچستان میں 17 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

EditorBy Editorفروری 1, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں،رپورٹس ہیں دہشتگردوں کیساتھ افغان شہری بھی شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےپریس کانفرنس کر تےہوئےکہا ہےکہ حکومت کے پاس پہلے سے انٹیلی جنس رپورٹس موجود تھیں،جس کے باعث حملوں سےایک دن قبل ہی آپریشن شروع کردیاگیا تھا، 40 گھنٹوں کے دوران 145 دہشت گردہلاک کیےگئےہمارے پاس 145دہشتگردوں کی لاشیں موجود ہیں،حملوں میں 31 شہری شہید اورکچھ زخمی بھی ہوئے،پورے سال کے دوران مختلف کارروائیوں میں 1500 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

وزیراعلیٰ  نےکہا ایک دن پہلےشعبان اورپنجگور میں 40 دہشتگرد مارےگئےتھے،اس وجہ سےکوئٹہ کےشمال مشرق کی جانب سے حملہ نہیں ہوا، پنجگور میں بھی ایک دن پہلے آپریشن کی وجہ سے حملہ نہیں ہوا، سیکیورٹی فورسز چوکس تھیں اس لیے اتنا بڑا حملہ ناکام بنایا،آپریشن کے لیے بلوچستان کا کوئی گاؤں خالی نہیں کرایا گیا جبکہ فرار دہشت گردوں کے تعاقب کے لیے آپریشن جاری ہے۔

سرفراز بگٹی کاکہنا تھاکہ دہشت گردبندوق کے زور پراپنا نظریہ مسلط کرنا چاہتے ہیں،مگر ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے اورضرورت پڑی تو ایک ہزار سال تک جنگ لڑیں گے،ہندوستان کی ایما پر بلوچستان کے لوگوں کو ایندھن بنایا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ نے واضح کیاکہ دہشت گرد ہم سے دھرتی کا ایک انچ بھی نہیں لے سکتے،بلوچستان ضرور امن کی طرف لوٹے گا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    بلوچستان: 10 افراداغوا،2کی لاشیں برآمد

    نومبر 29, 2026

    پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا

    نومبر 29, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 میں اہم خطاب کریں گی

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.