Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 29, 2026

سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

نومبر 29, 2026

مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»ٹرینڈ»پاکستان عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کے مکمل نفاذ پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم
ٹرینڈ

پاکستان عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کے مکمل نفاذ پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

EditorBy Editorفروری 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم شہباز شریف کا آبی ذخائر کےعالمی دن پرپیغام میں کہا آبی ذخائرہرملک میں شدید ماحولیاتی اور معاشی مسائل سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،اور پاکستان عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کے مکمل نفاذ پر یقین رکھتا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نےاپنےپیغام میں کہاعالمی دن آبی ذخائر کےدیرپا تحفظ اور انتظام کےعزم کے اعادہ کا موقع دیتاہے،اس سال کاموضوع ’’آبی ذخائراورروایتی علم، ثقافتی ورثےکی پاسداری‘‘ ہے، یہ عنوان ہمیں آبی ذخائر کےثقافتی پس منظر اوراہمیت کی یاد دلاتا ہے،پانی کو جنگی ہتھیار کےطورپر استعمال کرنا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،پاکستان پانی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کو یکسر مسترد کرتا ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاآبی ذخائر خشک سالی،سیلاب اورشدید موسمیاتی تغیر سے بچاؤ میں معاون ہی نہیں،حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور ماحولیاتی تغیر سےبچاؤ کا ذریعہ بھی ہیں،لاکھوں پاکستانیوں کے لیے آبی ذخائرذریعہ معاش اور روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ ہیں،آبی ذخائرکا تحفظ محض ماحولیاتی فرض نہیں،انفرادی اوراجتماعی فلاح کا ضامن بھی ہے،عالمی دن پرعہدکیا جائےکہ  انفرادی اور اجتماعی سطح پر آبی ذخائر کے تحفظ کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    بلوچستان: 10 افراداغوا،2کی لاشیں برآمد

    نومبر 29, 2026

    پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا

    نومبر 29, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 میں اہم خطاب کریں گی

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.