Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 29, 2026

سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

نومبر 29, 2026

مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»ٹرینڈ»لاہور میں بسنت لوٹ آئی،شہر بھر میں چھتوں پر پتنگ بازی،ڈھول کی تھاپ پر بوکاٹا کی صدائیں
ٹرینڈ

لاہور میں بسنت لوٹ آئی،شہر بھر میں چھتوں پر پتنگ بازی،ڈھول کی تھاپ پر بوکاٹا کی صدائیں

EditorBy Editorفروری 6, 2026Updated:فروری 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور میں بسنت فیسٹیول کا آغاز ہوگیا،شہر بھر میں چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے،ڈھول کی تھاپ پر بوکاٹا کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ 

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے رات 12 بجے پتنگ اڑا کربسنت فیسٹیول کاباقاعدہ آغازکیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے آغاز پرسوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کی،جس میں لوگ پتنگ اڑاتے نظر آرہےہیں،بسنت کے باقاعدہ آغاز سےکچھ وقت پہلےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےلاہور کےمختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا۔

لاہوریوں  رات بھر پتنگ اڑانے کے بعد مختلف ناشتہ پوائنٹس پر پُہنچ گئے،ناشتے پر ہاتھ صاف کرنے کے بعد اب موچی گیٹ پر نوجوان بڑی تعداد میں پتنگ بازی کے سامان کی خریداری کے لیے پہنچے ہیں۔

بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیچھے نہ رہیں،کئی خواتین خود بھی پتنگ ہاتھوں میں لیے چھتوں پر موجود ہیں، باقی خواتین نے ہاتھوں پر مہندی سجائی رکھی ہے،رنگ برنگے لباس پہنے ہیں اور مزیدار پکوان سے بسنت کا استقبال کر رہی ہیں۔

لاہورکی سڑکیں اورگلیاں اس وقت پتنگوں سےسجی ہوئی ہیں،پتنگ اورڈورمہنگی ہونے کے باوجود شہر بھر میں نایاب ہو چکی ہے،بسنت فیسٹیول کے لیےشہربھر میں مختلف روٹس پر خصوصی بس سروس چلانے کافیصلہ کیاگیا ہے،روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کےمطابق  پورا شہر بسنت کےموقع پرخصوصی ٹرانسپورٹ سے کورہوگا،پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت فیسٹیول تین روز تک جاری رہے گا۔

لاہور میں بسنت کی خوشیاں ایک بار پھر حادثات کی نذر ہو گئیں،رات بارہ بجے کے بعد پتنگ بازی کے دوران پیش آنے والے مختلف واقعات میں چھے افراد زخمی اور ایک جاں بحق ہو گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    بلوچستان: 10 افراداغوا،2کی لاشیں برآمد

    نومبر 29, 2026

    پاکستان کی ابھرتی صلاحیتوں کاخوف:بھارت ایک بارپھر بلبلا اٹھا،بھارتی جنرل راجہ سبرامنی نے بوکھلاہٹ کااظہارکردیا

    نومبر 29, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز30 نومبر کو ہانگ کانگ میں نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ 2026 میں اہم خطاب کریں گی

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.