طیارہ حادثےمیں جانبحق افراد کےاحترام میں باکو ایئرپورٹ پر ایک منٹ کی خاموشی

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے حیدر علیوف ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔۔۔

سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے جاں بحق افراد کے احترام میں ایک منٹ کا سیلوٹ پیش کیا۔۔۔ ایئر پورٹ پر مسافروں اور ہوائی اڈے کے عملے نے طیارہ حادثے کے جاں بحق افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی عارضی یادگار پر بھول رکھے۔۔۔

جاں بحق افراد کے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے