سعودی عرب:ملازم پیشہ خواتین کی تعداد 10لاکھ سے تجاوز کر گئی

سعودی خواتین میں ملازمت کرنے کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔۔ سعودی عرب کی وزارت انسانی وسائل کے مطابق چار سال میں 4 لاکھ 80 ہزار خواتین کو مختلف شعبوں میں ملازمتیں فراہم کی گئیں۔۔

2020 میں سعودی خواتین میں بے روزگای کی شرح 31.4 فیصد تھی جو 2024 میں کم ہو کر 12.8 فیصد رہ گئی۔۔

ان چار برسوں میں یومیہ 328 خواتین کو ملازمت فراہم کی گئی۔۔ سعودی وزارت انسانی وسائل کے مطابق ملک بھر میں ملازم پیشہ خواتین کی تعداد 10 لاکھ 90 ہزار پر پہنچ گئی ہے۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے