بلوچستان میں سعودی عرب کی 54 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری

وفاقی کابینہ نے بلوچستان کے ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کو 15 فیصد حصص فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔۔۔ اس فیصلے کے بعد سعودی عرب بلوچستان کے ریکوڈک منصوبے میں 54 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔۔

سعودی عرب کے 54 کروڑ ڈالر میں سے 15کروڑ ڈالر بلوچستان میں انفرااسٹرکچر کی تعمیر پر خرچ کئے جائیں گے۔۔

پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا نیا سفر شروع ہو گیا ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے