کرنسی مارکیٹ میں روپیہ،صرافہ بازار میں سونا سستا ہو گیا

کاروباری ہفتے کا پہلا روز۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت گر گئی۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو گیا۔۔۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ڈالر 278 روپے 68 پیسے کا ہو گیا۔۔۔

صرافہ بازار:

صرافہ بازار میں سونا 1500 روپے سستا ہو گیا۔۔۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 79 ہزار 300 روپے میں فروخت ہوا۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے