اسرائیلی جنگی کابینہ کا اہم اجلاس۔۔۔۔۔ غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
نیتن یاہو کی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔۔۔ جنگی کابینہ کے فیصلے کی حتمی منظوری حاصل کی جائے گی۔۔۔۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتین یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ طے شدہ ٹائم لائن کے ساتھ آگے بڑھے گا۔۔۔ اتوار کو حماس کے ساتھ یرغمالیوں کا تبادلہ کیا گیا جائے۔۔۔
جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود صیہونی فوج کے غزہ میں مختلف مقامات پر بمباری۔۔۔۔24 گھنٹے میں مزید 88 فلسطینی شہید، 189 زخمی ہوگئے۔۔۔۔۔
7 اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں 46 ہزار 876 فلسطینی شہید،،، 1 لاکھ 10 ہزار 642 زخمی ہوچکے ہیں
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.