پاکستان اسٹاک مارکیٹ:کاروباری ہفتےکےآخری روز 1435پوائنٹس کا اضافہ

0

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آخری ٹریڈنگ سیشن ۔۔۔۔ حصص بازار میں 1435 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا ۔۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 272 پوائنٹس پر بند ہوا ۔۔۔۔۔ سرمایہ کاروں نے 156 ارب روپے منافع کمایا۔۔

مارکیٹ میں 55 کروڑ حصص کی تجارت ہوئی ۔۔۔۔ کاروباری سودے 36 ارب روپے میں طے پائے ۔۔۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 244 ارب روپے پر پہنچ گئی۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.