عالمی فوجداری عدالت نے افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اور چیف جسٹس کے وارنٹ گرفتاری طلب کر لئے

0

افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پابندی سمیت بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر عالمی فوجداری عدالت کا بڑا فیصلہ۔۔

عدالت کے پراسیکیوٹر افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور افغان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری طلب کر لئے۔۔۔

افغان حکومت کے خلاف اکتوبر 2022 میں شہریوں پر جرائم کی تحقیقات بھی کی گئیں جس میں طالبان حکومت کے کئی عہدیدار بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.