سوشل میڈیا پر نا مناسب پوسٹ ، برطانوی وزیر صحت عہدے سےفارغ

لندن : برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون (Andrew Gwynne) عہدے سے فارغ کردیے گئے۔

سوشل میڈیا پر جاری نامناسب تبصرے پر برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون کی لیبر پارٹی کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔

اینڈریو گیون نے کہا کہ نامناسب تبصرے پر انتہائی شرمندہ ہوں۔

ایڈریوگیون کا کہنا تھا کہ غلط فہمی کےسبب کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو معافی چاہتا ہوں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے