پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کا نیا ریکارڈ،ایک لاکھ 17ہزار 900 پوائنٹس سے تجاوز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا لیا۔۔۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی حصص بازار میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ 100 انڈیکس میں 973 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔۔۔ کاروباری سیشن کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 974 پوائنٹس پر بند ہوا ۔۔۔

آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے کامیاب مذاکرات کے بعد سرمایہ کاروں پُراعتماد ہیں۔۔ ٹریڈرز نے 89 ارب روپے کا منافع کمایا۔۔

کاروباری حجم 54 کروڑ 42 لاکھ حصص رہا۔۔۔کاروباری لین دین 32 ارب روپے میں طے پایا۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے