مہینے اور ہفتے کا آخری کاروباری روز:اسٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مارچ اور ہفتے کا آخری کاروباری روز۔۔ 100 انڈیکس میں 34 پوائنٹس کی معمولی تیزی۔۔ ایک لاکھ 17 ہزار 807 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔

مارکیٹ میں 33 کروڑ حصص کا لین دین ہوا۔ کاروباری سودے 19 ارب 77 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔

سرمایہ کاروں نے 10 ارب روپے منافع کمایا۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 374 ارب روپے پر بند ہوئی۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے