آئندہ بجٹ کیلئے نئی شرائط اور پابندیاں لیکر آئی ایم ایف وفد جلد پاکستان پہنچے گا

آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں حکومت کتنی اخراجات کرے گی؟ کہاں خرچ کرے گی؟ کتنا قرض لے گی؟ قرض کہاں سے لیا جائے گا؟ ٹیکس آمدنی کتنی ہو گی؟ کس کس سے کتنا ٹیکس وصول کیا جائے گا؟

ان تمام شرائط اور پابندیوں کی ایک طویل فہرست لے کر آئی ایم ایف وفد جلد ہی پاکستان کا دورہ کرے گا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا اپریل میں آئی ایم ایف کے ساتھ آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مشاورت کی جائے گی۔ فی الحال پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ ورچول ملاقاتوں میں مصروف ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے