لکی مروت کے علاقے سرکٹی مچن خیل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پردہشت گردوں کا چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ
زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دہشت گردوں کی جانب سے راکٹ فائر کر کے نشانہ بنایا گیا
ازرائع کے مطابق حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ شہداء میں حوالدار اظہر خان، حوالدار تاج رسول، حوالدار برکت، سپاہی محمد اقبال، سپاہی انصار علی، سپاہی محمد عامر اور سپاہی ملک عبد الوہاب شامل ہیں