بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں مودی کا فالس فلیگ آپریشن
پاک بھارت موجودہ کشیدہ صورتحال پر نظر رکھنے کیلئے دفتر خارجہ میں اہم فیصلے۔۔
دفتر خارجہ میں پاک بھارت تعلقات کی موجودہ صورتحال کی مانیٹرنگ کے لیے آپریشن روم قائم کر دیا گیا
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آپریشن روم کا دورہ کیا اور یہاں آفیسرز سے ملاقات کی۔