امریکہ ایران کے ساتھ براہ راست جنگ شروع کر سکتا ہے:امریکی نائب صدر

0

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے جوہری ہتھیاروں کا پروگرام روکنے کے لیے اس کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صبح ساڑھے پانچ بجے وائٹ ہاؤس پہنچے، جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کی شدت کے باعث انہوں نے کینیڈا میں جاری جی7 سمٹ کا دورہ مختصر کر دیا تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ آج ’سیچویشن روم‘ میں سیکیورٹی حکام سے ملاقات کر رہے ہیں تاکہ آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جا سکے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.