امریکا کا ایران پر غیر ملکی شہریوں کی بے جا حراست کا الزام، اضافی اقدامات کی دھمکی

Marco Rubio

امریکا نے ایران کو غیر ملکی شہریوں کو بلاجواز حراست میں رکھنے والا ملک قرار دیتے ہوئے تہران سے فوری طور پر اس عمل کو بند کرنے اور امریکی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کہا کہ ایران غیر ملکیوں کو حراست میں لینے کی پالیسی ختم کرے، بصورت دیگر واشنگٹن اضافی اقدامات کرنے پر مجبور ہوگا۔ انہوں نے امریکی شہریوں کو ایران کا سفر نہ کرنے اور وہاں موجود افراد کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت بھی کی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے