یونیسکو کا ایران میں گرلز اسکول پر بمباری کی شدید مذمت

0

اقوام متحدہ – یونیسکو نے امریکا اور اسرائیل کے حالیہ فوجی حملوں کے دوران ایران میں ایک گرلز پرائمری سکول پر بمباری کو بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔

یونیسکو کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے بچوں کے لیے محفوظ مقامات ہیں اور بین الاقوامی قانون کے تحت ان پر حملہ کرنا طلبہ اور اساتذہ کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ تعلیمی حق کی خلاف ورزی ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.