سرگودھا:14سال کے لڑکے کو زندہ دفن کرنے کا معاملہ، ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

سرگودھا میں چودہ سال کے لڑکے کو مبینہ زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنےوالے تین ملزمان کو عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  پولیس نے تینوں گرفتار ملزمان کو سول کورٹ میں پیش کیااور ملزمان کے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی، سول جج سید زیشان حیدر نے تینوں ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالہ کر دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے