Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

آئرلینڈ: عالمی رہنماؤں کے عشائیے کے قریب دفتر سے دھماکا خیز آلہ برآمد

نومبر 14, 2026

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 14, 2026

خیبر پختونخوا ہ میں 200 سے زائد ہسپتال برسوں سے بند پڑے ہیں۔صحت کارڈ ختم نہیں کریں گے اس میں خامیاں دور کریں گے۔لیفٹیننٹ جنرل(ر)جوہر نگار

نومبر 14, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 14
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»ایک شناختی کارڈ پر موبائل فون سمز کی تعداد پانچ سے کم کرکے تین کرنے پر غور
پاکستان

ایک شناختی کارڈ پر موبائل فون سمز کی تعداد پانچ سے کم کرکے تین کرنے پر غور

EditorBy Editorنومبر 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایک شناختی کارڈ پر موبائل فون سمز کے اجرا کی مقررہ تعداد پر نظرثانی کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔

پی ٹی اے حکام کے مطابق ایک شناختی کارڈ پر پانچ کے بجائے صرف تین وائس سمز کی اجازت دینے کی تجویز زیر غور ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سائبر جرائم میں سمز کے غلط استعمال کی روک تھام کیلئے وائس سمز کی تعداد کم کرنے کی ضرورت ہے۔ عمومی طور پر ایک صارف بیک وقت دو سے تین وائس سمز ہی استعمال کرتا ہے، جبکہ زیادہ تعداد میں سمز کے اجرا سے ان کے غلط استعمال کے امکانات بڑھتے ہیں۔

پی ٹی اے حکام کے مطابق ایک شناختی کارڈ پر ڈیٹا سمز کی تعداد تین سے بڑھانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ فائیو جی سروسز کے آغاز کے بعد انٹرنیٹ آف تھنگز یعنی آئی او ٹی سروسز کیلئے ڈیٹا سمز کی زیادہ تعداد میں ضرورت پیش آئے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ سمز کی تعداد میں ردوبدل کا فیصلہ موبائل فون کمپنیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ عدالتی فیصلے کے تحت اس وقت ایک شناختی کارڈ پر مجموعی طور پر آٹھ سمز جاری کرنے کی اجازت ہے، جن میں پانچ وائس اور تین ڈیٹا سمز شامل ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا ہ میں 200 سے زائد ہسپتال برسوں سے بند پڑے ہیں۔صحت کارڈ ختم نہیں کریں گے اس میں خامیاں دور کریں گے۔لیفٹیننٹ جنرل(ر)جوہر نگار

    نومبر 14, 2026

    لاہور:پولیس نے پیشہ ور بھکاری گرفتار کرلیا،لاکھوں روپے نقدی برآمد،مقدمہ درج

    نومبر 14, 2026

    عمران خان نے جنرل باجوہ سے کہا میں نے سیاست میں 20 سال لگائے ہیں،باجوہ نے کہاہم نے 70 سال لگائے ہیں۔فواد چوہدری

    نومبر 14, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے کون بنائے گا

    نومبر 14, 2026

    پیٹرول، عوام اور جماعت اسلامی

    نومبر 14, 2026

    امریکی انتخابات اور ڈیموکریٹس کی ذمہ داریاں

    نومبر 13, 2026

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.