لاہور میں شاد باغ پولیس نے پابندی کے باوجود بلند آواز میں صدائیں لگا کر راہگیروں کو جذباتی طور پر بلیک میل کرتے ہوئے بھیک مانگنے والے ایک پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیاہے۔
ملزم کے قبضے سے 3 لاکھ 35 ہزار 860 روپے نقد برآمد ہوئے ہیں۔
ملزم کیخلاف گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

