Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

آئرلینڈ: عالمی رہنماؤں کے عشائیے کے قریب دفتر سے دھماکا خیز آلہ برآمد

نومبر 14, 2026

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 14, 2026

خیبر پختونخوا ہ میں 200 سے زائد ہسپتال برسوں سے بند پڑے ہیں۔صحت کارڈ ختم نہیں کریں گے اس میں خامیاں دور کریں گے۔لیفٹیننٹ جنرل(ر)جوہر نگار

نومبر 14, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 14
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»عمران خان نے جنرل باجوہ سے کہا میں نے سیاست میں 20 سال لگائے ہیں،باجوہ نے کہاہم نے 70 سال لگائے ہیں۔فواد چوہدری
پاکستان

عمران خان نے جنرل باجوہ سے کہا میں نے سیاست میں 20 سال لگائے ہیں،باجوہ نے کہاہم نے 70 سال لگائے ہیں۔فواد چوہدری

EditorBy Editorنومبر 14, 2026Updated:نومبر 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے ایک تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی اور جنرل قمر باجوہ کے درمیان اس بات پر اتفاق تھا کہ عثمان بزدار کو ہٹا دینا چاہیے، صرف خان صاحب دوسری طرف تھے۔ بالآخر عمران خان نے تنگ آ کر جنرل باجوہ سے کہا کہ باجوہ صاحب اصل میں آپ کو پتا نہیں ہے، میں نے سیاست میں 20 سال لگائے ہیں آپ کو سیاست کی اتنی سمجھ نہیں ہے۔ اس پر جنرل باجوہ نے جواب دیا کہ آپ فکرمند نہ ہوں، ہم نے 70 سال لگائے ہیں، اس لیے ہمیں زیادہ سمجھ ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا ہ میں 200 سے زائد ہسپتال برسوں سے بند پڑے ہیں۔صحت کارڈ ختم نہیں کریں گے اس میں خامیاں دور کریں گے۔لیفٹیننٹ جنرل(ر)جوہر نگار

    نومبر 14, 2026

    لاہور:پولیس نے پیشہ ور بھکاری گرفتار کرلیا،لاکھوں روپے نقدی برآمد،مقدمہ درج

    نومبر 14, 2026

    سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری،خودکش بمبار سمیت 8 دہشت گرد ہلاک، میجر عمراور حوالدارعدنان وطن پر قربان

    نومبر 14, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے کون بنائے گا

    نومبر 14, 2026

    پیٹرول، عوام اور جماعت اسلامی

    نومبر 14, 2026

    امریکی انتخابات اور ڈیموکریٹس کی ذمہ داریاں

    نومبر 13, 2026

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.