ساف فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کل 17نومبربروز منگل کو کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار ساف فٹ بال چیمپین شپ کے فائنل میں جگہ بنائی۔
میچ کا فیصلہ کن گول عبدالصمد نے اسکور کیا۔

