Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سعودی عرب: یمن آپریشن کے سربراہ فہد السلمان عہدے سے سبکدوش، نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

نومبر 16, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کا عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم میں سزا کی شرح پر تشویش کا اظہار،اینٹی ریپ ایکٹ لانے کا حکم دے دیا

نومبر 16, 2026

سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے مزید کمی

نومبر 16, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 16
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»دنیا»سعودی عرب: یمن آپریشن کے سربراہ فہد السلمان عہدے سے سبکدوش، نئی ذمہ داری سونپ دی گئی
دنیا

سعودی عرب: یمن آپریشن کے سربراہ فہد السلمان عہدے سے سبکدوش، نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

EditorBy Editorنومبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سعودی عرب میں مشترکہ افواج کی قیادت میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے لیفٹیننٹ جنرل فہد بن حمد بن عبدالعزیز السلمان کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہی فرمان کے تحت فہد السلمان کو وزیر دفاع کا عسکری امور کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔

شاہی فرمان میں چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد بن رقاد الرویلی کو مشترکہ افواج کے سربراہ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

وہ اپنی موجودہ ذمہ داری، یعنی چیف آف جنرل اسٹاف کا عہدہ بھی برقرار رکھیں گے۔ اس طرح وہ دونوں عہدوں کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ وزیر دفاع کی سفارش پر کیا گیا۔ شاہ سلمان نے 16 نومبر 2026 کو اس حوالے سے شاہی فرمان جاری کیا۔

اس فرمان کے تحت وزیر دفاع کو فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جے ڈی وینس کا 2028 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر غور، حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا

    نومبر 16, 2026

    کویت میں 6 امریکی فوجیوں کی ہلاکت، میجر کا پینٹاگون پر سنگین غفلت کا الزام

    نومبر 16, 2026

    تھائی لینڈ کے جزیرے فوکٹ میں خوفناک آتشزدگی، 11 افراد ہلاک، 16 زخمی

    نومبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محقق ومصنف پروفیسر ڈاکٹر حمیدرضا صدیقی کی دو کتابوں کی اشاعت

    نومبر 16, 2026

    لاہور جم خانہ کلب کا قضیہ

    نومبر 16, 2026

    سالک کا کون مالک؟

    نومبر 16, 2026

    سردار کھوسہ کا رقصِ بسمل

    نومبر 15, 2026

    ڈگریوں کا ڈھیر، ہنر کا قحط

    نومبر 15, 2026

    نئے صوبے کون بنائے گا

    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.