اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرپارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اور جھوٹ ہے،دوسروں کو این آراو کا طعنہ دینے والے آج خود این آر او مانگ رہے ہیں، طبی سہولتوں کی عدم فراہمی کا شور جھوٹ ہے، بانی پی ٹی آئی کو جوسہولتیں حاصل ہیں وہ ملک میں کسی بھی قیدی کوحاصل نہیں۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
بانی پی ٹی آئی کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اور جھوٹ ہے۔طارق فضل چودھری
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

