ہفتہ وار مہنگائی میں کمی کی ہیٹرک،اس ہفتے0.4فیصد کم ہو گئی

ہفتہ وار مہنگائی میں کمی کی ہیٹرک ۔۔۔۔۔ رواں ہفتے مہنگائی میں 0.4فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔۔۔۔

سالانہ بنیادوں پر افراط زر کی شرح ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح 1.12 فیصد رہی۔۔۔۔ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔۔۔۔

اس ہفتے ٹماٹر اٹھائیس روپے، آلو دس روپے، پیاز چودہ روپے فی کلو سستی ہو گئی۔۔۔ ایک درجن انڈوں کی قیمت ستائیس روپے کم ہو گئی۔۔۔ برائلر مرغی کا گوشت دس روپے سستا ہوا۔۔۔ گیارہ کلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بیالیس روپے کمی آئی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے