Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور
  • خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا
  • برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی
  • اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم
  • مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی این جی او پر اسرائیلی چھاپے؛ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق چیپٹر کی شدید مذمت
  • برطانوی یونیورسٹیوں نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبا کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کر دی
  • ازبکستان نے چار سال بعد افغان سرحدی گزرگاہ کھول دی
  • طالبان کا واشنگٹن فائرنگ واقعے سے لاتعلقی کا اظہار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»بھارت: نیشنل ہیرالڈ کیس میں راہول و سونیا گاندھی سمیت 6 افراد کے خلاف مجرمانہ سازش کی ایف آئی آر درج
دنیا

بھارت: نیشنل ہیرالڈ کیس میں راہول و سونیا گاندھی سمیت 6 افراد کے خلاف مجرمانہ سازش کی ایف آئی آر درج

EditorBy Editorنومبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
بھارت: نیشنل ہیرالڈ کیس میں راہول و سونیا گاندھی سمیت 6 افراد کے خلاف مجرمانہ سازش کی ایف آئی آر درج
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی: بھارتی کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی اور ان کی والدہ سونیا گاندھی کے خلاف نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں مجرمانہ سازش کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ دہلی پولیس کی اکنامک آفینسز ونگ (ای او ڈبلیو) نے نئی ایف آئی آر میں دونوں رہنماؤں سمیت کل 6 افراد کو نامزد کیا ہے۔

ایف آئی آر میں سام پٹروڈا (Sam Pitroda) اور تین دیگر افراد کے نام شامل ہیں جبکہ تین کمپنیوں ایسوسی ایٹڈ جرنلز لمیٹڈ (AJL)، ینگ انڈین اور ڈوٹیکس مرچنڈائز پرائیویٹ لمیٹڈ کو بھی الزامات کی زد میں لایا گیا ہے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایسوسی ایٹڈ جرنلز لمیٹڈ پر دھوکہ دہی کے ذریعے قبضہ کرنے کی مجرمانہ سازش کی۔ یہ کمپنی وہی ہے جس کے زیر انتظام کبھی نیشنل ہیرالڈ اخبار شائع ہوتا تھا۔

رپورٹ کے مطابق کولکتہ کی مبینہ شیل کمپنی ڈوٹیکس مرچنڈائز نے ینگ انڈین کو ایک کروڑ روپے فراہم کیے، جس کے بعد ینگ انڈین نے 50 لاکھ روپے کانگریس کو ادا کیے اور اے جے ایل پر کنٹرول حاصل کیا۔ اس وقت اے جے ایل کے اثاثوں کی مالیت تقریباً 2000 کروڑ روپے تھی۔

ایف آئی آر 3 اکتوبر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) کی شکایت کی بنیاد پر درج کی گئی، جس نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ دہلی پولیس کے حوالے کی تھی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز دہلی کی عدالت نے نیشنل ہیرالڈ کیس کے فیصلے کا اعلان 16 دسمبر تک مؤخر کر دیا تھا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 20251

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 20252

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 20251

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم

دسمبر 4, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

By Editorدسمبر 4, 20251

نئی دہلی – روسی صدر ولادیمیر پوٹن جمعرات کو نئی دہلی پہنچ گئے، جہاں وہ…

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم

دسمبر 4, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.