بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی

کسی پارٹی رہنماء کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، بانی سے ملاقات کے لیے 6 رہنماء آئے تھے۔

ملاقات فہرست میں شامل عثمان جوڑا، سمابیہ طاہر، اسد عباس، ملک عظیم، ملک یاسر پتوالی اور روح الامین واپس روانہ ہوگئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے