امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا حماس کے نو منتخب سربراہ خلیل الحیہ کو تہنیتی خط

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے نو منتخب سربراہ خلیل الحیہ کو تہنیتی خط ارسال کردیا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ فلسطینی شہداء کی بے مثال قربانیوں اور پاکیزہ خون کو سلام پیش کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ خلیل الحیہ کی جدوجہد میں برکت اور فلسطینی عوام کو کامل آزادی و فتح سے سرفراز فرمائے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فلسطین، امتِ مسلمہ اور مظلوم انسانوں کو ظلم و جبر سے نجات عطا فرمائے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے