اسٹاک مارکیٹ مندی سے نکلنے میں ناکام،مزید 659پوائنٹس کی کمی

0

کاروباری ہفتے کا چوتھا روز ۔۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ ریڈ زون سے نکلنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔۔۔۔ Bears کا مارکیٹ کا کنٹرول چھوڑنے سے انکار۔۔۔ فروخت کا شدید دباؤ۔۔۔ 659 پوائنٹس کی مندی۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 836 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔۔

حصص بازار میں Third Tier سٹاکس کی ٹریڈنگ بڑھ گئی۔۔۔ ایک روپے اسی پیسے کے ورلڈ کال شیئر کا تجارتی حجم 10کروڑ 37 لاکھ حصص سے تجاوز کر گیا۔۔۔

شیئرز مارکیٹ میں 47 کروڑ حصص کے سودے 25 ارب روپے میں طے پائے۔۔۔ سرمایہ کاروں کے 109 ارب روپے ڈوب گئے۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 88 ارب روپے پر آ گئی۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.