حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا اگلا دور 28جنوری کو متوقع

0

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے چوتھے دور کا معاملہ ۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اگلا اجلاس 28جنوری کو ہو گا۔۔۔

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو وزیر قانون اور اٹارنی جنرل نے بریفنگ دی ۔۔۔۔ حکومتی کمیٹی نے پی ٹی آئی مطالبات کا تفصیلی جائزہ لیا۔۔۔ کمیٹی کا اجلاس کل شام ساڑھے چار بجے طلب کیا گیا ہے ۔۔۔۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کریں گے۔۔۔۔

مذاکرات کے چوتھے دور میں حکومتی کمیٹی پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کا تحریری جواب دے گی۔۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.