4اسرائیلی فوجی خواتین کے بدلے200فلسطینی قیدی رہا

غزہ جنگ بندی معاہدےکےتحت یرغمالیوں کی رہائی کا دوسرامرحلہ،،،اسرائیل نے 200 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا ،،، مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ پہنچنے پر قیدیوں کا والہانہ استقبال ،،، سیکڑوں افراد فلسطینی پرچم تھامے ، خوشی مناتے ، نعرے لگاتے قیدیوں کے بسوں کے ہمراہ بھاگتے رہے اور اسرائیلی ظلم و جبر سے رہائی پانے والے فلسطینیوں کو کندھے پر اٹھایا ،،، اس سے قبل حماس نے چار اسرائیلی خاتون یرغمالیوں کو رہا کیا تھا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے