عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی تحلیل کر دی،بات چیت کے دروازے بند

0

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بڑا فیصلہ۔۔۔۔ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی تحلیل کردی۔۔۔حکومت سے مذاکرات باضابطہ ختم کردئیے گئے۔۔۔
عمران خان نے 9 مئی اور 26 نومبر واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر مذاکرات ختم کئے۔۔۔پی ٹی آئی اور حکومت کےدرمیان مذاکرات کے صرف 3 دور ہوئے تھے۔۔۔۔

ادھر سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کی۔۔ انہوں نے کہا حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے تو مذاکراتی کمیٹی بحال ہو جائے گی۔۔۔بانی پی ٹی ائی حکومت اور اپوزیشن کے معاملات سے باخبر ہیں۔۔۔ مذاکراتی کمیٹی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ حکومتی رد عمل کو دیکھ کر کیا ہے

حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے مذاکراتی کمیٹی بحال ہو جائے گی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.