ایلون مسک نے اے آئی گروک3 لانچ کر دیا،حریف کمپنیوں سے بہتر پرفارمنس کا دعویٰ

0

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کے نئے ماڈل Grok3 کو لانچ کر دیا۔۔۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ حریف کمپنیوں کے مقابلے میں ان کا اے آئی ماڈل زیادہ بہتر پرفارمنس کا حامل ہے۔۔۔

سماجی رابطے کی ایپ ایکس پر ایلون مسک نے Grok3 کی کارکردگی کا مظاہرہ بھی پیش کیا جو لائیو نشر کیا گیا۔۔ انہوں نے نئے سرچ انجن ’’ڈیپ سرچ‘‘ بھی جلد ہی متعارف کرانے کا اعلان کیا۔۔

ایکس کے پریمئم صارفین کے لئے Grok3 کی آزمائشی لانچنگ کل کی جائے گی۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.